پنج نوبت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پنج وقتہ نوبت جوپہلے صرف بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر (سلطان سنجر کے عہد سے) آٹھ پہر میں پانچ مرتبہ بجائی جاتی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پنج وقتہ نوبت جوپہلے صرف بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر (سلطان سنجر کے عہد سے) آٹھ پہر میں پانچ مرتبہ بجائی جاتی تھی۔